بانی پی ٹی آئی نے کہا مشرف دور میں وکلا نے تحریک چلائی، اب کیوں نہیں چلا رہے، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا کہ مشرف دور میں وکلا نے تحریک چلائی تھی، اب کیوں نہیں چلا رہی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا علیمہ خان نے کہا عوام کیلئے بھی پیغام ہے کہ اس لاقانونیت کے خلاف نکلیں۔

انھوں نے کہا وقت آگیا ہے ہمیں قربانی دینا ہوگی اور آزادی کیلئے کھڑا ہونا پڑے گا۔ علیمہ خان نے کہا صوابی کے جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔